Skip to content
hymnal.net
hymnal.net
My Songs

باپ خدا تیری کُل حِکمت

باپ کی پرستش اُس کی حِکمت

1
باپ خدا تیری کُل حِکمت
تیری ہی مرضی سے
اَزلی مقصد پُورا کریں
تیرے سارے بیٹے
 
حِکمت تیری گہری کَثیر
نہ جان سکے کوئی
اے باپ خدا اِس میں پاتے
رَحمت اَور فَضل بھی
2
کیا شاندار ہے تیری تَخلیق
کون جانے تیرا رَاہ
تُجھ سے تُجھ میں تیرے لئے
رَاز پاتے حِکمت کا
3
تُو حِکمت سے روکتا گُناہ
تا رَحمت دِکھلائے
نہ کریں ناز کسی چیز پر
ہو ناز بس تُجھ ہی پہ
4
حِکمت سے صلیب پر تُونے
رِہائی ہمیں دی
تا اَپنی رُوح میں پائیں ہم
تُجھ کو دَولت تیری
5
تیری کلیسیائی حِکمت کو
جانتے بادشاہت سے
ہم سے ہوگی حِکمت دو چند
ظاہر آسمانوں پہ
6
جب نئے یروشلیم میں
ہو رَحمت پہ فَخر
حِکمت کی ہو شُہرت مُدام
نِہایت تمام تر

Delete Comment

Delete this comment? This cannot be undone.