Skip to content
hymnal.net
hymnal.net
My Songs

اَے مسِیح تُو ہے چَشمہ

خُداوند کی تعریف اُس میں آسُودَگی

1
اَے مسِیح تُو ہے چَشمہ گہرا چاہِ حَیَات
جوئے حَیات سے پیتے رَنج و غم سے نَجَات
سَمُندَر کی مَعمُوری جیسی رَحمت اُس کی
ہے کافی فَضل اُس کاَدائم حِکمت اُس کی
2
ہُوں مَیں اَپنے محبُوب کا وہ ہے محبُوب میرا
وہ بیچارے پاپی کو اَپنے گھر میں لاتا
مَیں ہُوں اُس کے معِیار کا اَور کُچھ نہ مَیں جانُوں
حُضُوری میں چُھپاتا اَور ہاتھوں میں تھامتا
3
دُلہن لِباس نَہ دیکھتی پَر چِہرہ دُولہا کا
جَلَال کو بھی نَہ دیکھتی پَر دیکھتی بَادشَاہ کو
چاہتا نَہ تاج نَظر میں زَخمی ہاتھوں سے دے
بَرَّہ ہے وہ کُل فَضل میرا اَبدی مَقَام

Delete Comment

Delete this comment? This cannot be undone.