Skip to content
hymnal.net
hymnal.net
My Songs

جلال جلال جلال ستائش اور سجدہ

تثلیث کی برکت اس کا مکاشفہ

1
جلال جلال جلال ستائش اور سجدہ
سنو ابد تک گونج رہے ہیں ترانے
باپ اور بیٹا اور روح پاک مکاشفہ میں
خدا کے حضور ہر اک جان جھکے
2
باپ چشمہ جلال کا نام ہے جانتا
ہے بیٹا سنبھالتا اس کا قادر اختیار
پاک روح کرتا معمور منظر جلالی کو
جلالی رب ہو یہ دل سجدہ بار
3
ہم کرتے سجدہ رب عظیم شایان شان
تجھے سجدہ کرتے ہیں مالک انبساط
عظمت اور حشمت جلال ستائش قدرت
یہ ہیں تیرے سب کے ابدی چشمے

Delete Comment

Delete this comment? This cannot be undone.