Skip to content
hymnal.net
hymnal.net
My Songs
1
کلیسیا گھر بَنا
بے گھر نہیں اَب ہم
دِن بَھر شَادمانی سَنگ بھائیوں کے
مسیح ہے زِندگی
ہر کو شِشش پَہ غَالِب
ہَیلیلُویاہ گھر میں رہیں گے
 
کلیسیا گھر اَپنا
ہماری تلاش خَتم ہَوئی
تاحَیات ثَناہم اُس کی کریں گے
ہَیلیلُویاہ مسیح اَور کلیسیا
2
خُدا آرام میں
یہ ہے اُس کا مَسکن
دِن بَھر رہتا اُس کا دِل مَسرُور
وہ دِل میں رہتا
شَیطان کی نہ جگہ
یاں ہَو تا جَلال اُس کا بَھر پُور
 
کلیسیا گھر اُس کا
اُس کی تلاش بھی خَتم ہُوئی
تاحَیات ثَناہم اُس کی کریں گے
ہَیلیلُویاہ مسیح اَور کلیسیا

Delete Comment

Delete this comment? This cannot be undone.