Skip to content
hymnal.net
hymnal.net
My Songs

مسیح کو لو دُنیا چھوڑو

اِنجیل مسیح کی ضرُورت

1
مسیح کو لو دُنیا چھوڑو
ضَرُورت دِل کو اُس کی
کیا جُستجو کیا خواہش ہے
حقِیقت میں سب خالی
 
وہ ہے لبریز وہ دَولت مند
مایُوس نہ ہَو ضَرُورت مند
وہ ہے شِیریں وہ ہے بھلا
ہر خواہش سے بڑھ کے دیتا
2
مسیح کو لو دُنیا چھوڑو
اُسی کے تُم طالِب ہَو
مِل جاتا جب مسیح ہمیں
ہَوتی اَور نہ آس ہمیں
3
گر چہ جہاں بہت بڑا
تُمہارا دِل چھوٹا سا
یہ چھوٹا دِل نہ بَھر سکتی
جہاں کی یہ دَولت بھی
4
مسیح ہے پاس تو ہر خُوشی
مسیح نہیں ہے غمی
مسیح جہاں صُبح وہاں
مسیح نہیں رات وہاں

Delete Comment

Delete this comment? This cannot be undone.