خُداوَند مُجھے صِرف تُجھ سے پِیار ہے
اَور تیرے جیسا کوئی نہیں
ساری دُنیا میں
مُجھے تیرے سِوا کوئی اَور پسند نہیں
خُداوَند یِسُوع مُجھے تُجھ سے پِیار ہے
اَور تیرے جیسا کوئی نہیں
ساری دُنیا میں
مُجھے تیرے سِوا کوئی اَور پسند نہیں
خُداوَند یِسُوع مُجھے تُجھ سے پِیار ہے