1
چَشمہ زِندہ پانی کا
ہَوتا ہے تَخت سے جاری
ہَوتی رَفاقَت عَطا
اَور خُدا کی مُختاری
ہَوتا ہے تَخت سے جاری
ہَوتی رَفاقَت عَطا
اَور خُدا کی مُختاری
چَشمہ زِندہ پانی کا
نزُول مُفت رَفاقَت کا
ہے مُختاری ساماں وہ
جہاں پہ بھی وہ بہتا
نزُول مُفت رَفاقَت کا
ہے مُختاری ساماں وہ
جہاں پہ بھی وہ بہتا
2
آبِ حَیات ہے رُوح پاک
اُس میں خُدا اَز زِندگی ہے
ساتھ اُس کے ہے حاکمیت
جہاں پہ بھی جاتا ہے
اُس میں خُدا اَز زِندگی ہے
ساتھ اُس کے ہے حاکمیت
جہاں پہ بھی جاتا ہے
3
سونے کی سڑک پر یہ
دِکھاتا رَستہ ہمیں
بہتا رَبّ کی فِطرَت میں
رہتے ہم اُس دھارے میں
دِکھاتا رَستہ ہمیں
بہتا رَبّ کی فِطرَت میں
رہتے ہم اُس دھارے میں
4
دریا پاس شَجر حَیات
مانِند خُوراک ہے خُدا
بہتے دریا پاس کھاتے
وافَر پَھل اُس درخت کا
مانِند خُوراک ہے خُدا
بہتے دریا پاس کھاتے
وافَر پَھل اُس درخت کا