Zum Inhalt springen
hymnal.net
hymnal.net
Meine Lieder

خُدا کا رُوح تَرسِیل اُس کی

خُدا کا تَجرِبَہ رُوح بطور تَرسِیل

1
خُدا کا رُوح تَرسِیل اُس کی
داخِل ہَوتا ہَم میں خُدا
مَسیح میں ہے موجُود خُدا
ہم کرتے اُس کا تَجرِبَہ
2
جُوں باپ خُدا ہے سَر چَشمہ
خُدا بیٹا اِظہار اُس کا
جُوں رُوح خُدا ہَم میں آتا
بنائیں اُس کو ہم اَپنا
3
خُدا جو نُور میں تھا چِھپا
پَردہ اُٹھا یا بیٹے نے
تب رُوح نے کِیا مُنتَقِل
کہ باطِن میں جانا جائے
4
باپ میں رہتا ہے بیٹا اَب
اَب رُوح القُدس ہی ہے بیٹا
خُدا اَباپ اَور بیٹا اَور رُوح
اَب ہے ہم میں اَور اِیک بنا
5
بیٹے میں مانِند باپ خُدا
مُجَسَّم ہے اَور مَظہر بھی
اَور رُوح بیٹے کی حَقیقَت
حَاصِل ہَو ہمیں فَضل بھی
6
کاش باپ خُدا کا ہم سے پِیار
مانِند ہَو فَضل بَیٹے میں
خُدا رُوح کی رَفاقَت سے
ہم اَپناوہ حِصّہ پائیں

Kommentar löschen

Diesen Kommentar löschen? Das kann nicht rückgängig gemacht werden.