1
آسمان میں خزانہ رَبّ پاس
کَثَرت سے دَولت بے حد
اَبدی سَرُور ہے اُس کے پاس
بیٹا جو پِیارا بے حد
زمین پر اُس کا خزانہ
قیمت اُس کی وہ جانتا
جو گہری، سَرُور اَور اَنتھاہ
ہم میں ظُہُور مسیح کا
کَثَرت سے دَولت بے حد
اَبدی سَرُور ہے اُس کے پاس
بیٹا جو پِیارا بے حد
زمین پر اُس کا خزانہ
قیمت اُس کی وہ جانتا
جو گہری، سَرُور اَور اَنتھاہ
ہم میں ظُہُور مسیح کا
2
آگ کی زُبانوں میں نازِل
اپنے برتن بَھرنے کو
بے انداز دَولت اُس کی
ختم نہیں ہَونے کو
برتن بَھر تا اپنے ہاتھ سے
اپنے فلکی جَلَال سے
طالِب دِل ہر دم آسُودَہ
اُس کے پِیار کی دَولت سے
اپنے برتن بَھرنے کو
بے انداز دَولت اُس کی
ختم نہیں ہَونے کو
برتن بَھر تا اپنے ہاتھ سے
اپنے فلکی جَلَال سے
طالِب دِل ہر دم آسُودَہ
اُس کے پِیار کی دَولت سے
3
بوجھ سے دبے تھکے ہارو
ہے بُلاوَہ جَلَالی
خالی ہَو کر پاس تُم آوَ
انگور کی زِندہ ڈالی
دُنیا کے حقیر بر تن تُم
کچّے اُدھورے ادنیٰ
خُدا کی دَولت ہے تُم میں
جَلال اُس کے بیٹے کا
ہے بُلاوَہ جَلَالی
خالی ہَو کر پاس تُم آوَ
انگور کی زِندہ ڈالی
دُنیا کے حقیر بر تن تُم
کچّے اُدھورے ادنیٰ
خُدا کی دَولت ہے تُم میں
جَلال اُس کے بیٹے کا
4
خالی ہَونا ادنیٰ ہَونا
نامَعلُوم گُمنام مَجبُور
رَبّ کی نظر میں پاک رہنا
فقط مسیح سے مَعمُور
نہ زمینی بے جَلَال ہَوں
نہ جِسمانی ہَوں بے نُور
کریں ذِکر اعلیٰ تَر اُس کا
ہَو جائیں اِس سے بَھر پُور
نامَعلُوم گُمنام مَجبُور
رَبّ کی نظر میں پاک رہنا
فقط مسیح سے مَعمُور
نہ زمینی بے جَلَال ہَوں
نہ جِسمانی ہَوں بے نُور
کریں ذِکر اعلیٰ تَر اُس کا
ہَو جائیں اِس سے بَھر پُور