Zum Inhalt springen
hymnal.net
hymnal.net
Meine Lieder
1
کیا مُمکِن ہے مُجھ کو مِلے
منّجی کے خُون میں حِصّہ
جان دی اُس نے میرے لِئے
جو دار تک اُس کو لے گیا
اُلفت عجیب کیسے ہُوا
میری خَاطر خُدا مُوا
اُلفت عجیب کیسے ہُوا
میری خَاطر خُدا مُوا
2
بھید بڑا لافَانی مرتے
اِرادے اُس کے کون جانتا
بے سُود کو شش فرِشتوں کی
الٰہی پِیَار بے اَندازہ
بَالا عقل سے فرِشتوں کی
ہَو تعریف اُس کی رَحمت کی
بَالا عقل سے فرِشتوں کی
ہَو تعریف اُس کی رَحمت کی
3
میری رُوح قِید میں پڑی تھی
تاریکی میں جکڑی ہُوئی
برسائی تھی رَوشنی تُونے
جگایا مُجھے رَوشنی نے
کمتی پائی بند ھن ٹُوٹے
اُٹھ کر چَلا تیرے پیچھے
کمتی پائی بند ھن ٹُوٹے
اُٹھ کر چَلا تیرے پیچھے
4
مُجھ کو خَوف نہ ملامت کا
یِسُوع اَور اُس کاسب میرا
وہ زِندہ مَیں اُس میں زِندہ
پہنا لِباس رَاستبازی کا
تَخت پاس جاتا دِلیری سے
لیتا پھر تَاج مَیں یِسُوع سے
تَخت پاس جاتا دِلیری سے
لیتا پھر تَاج مَیں یِسُوع سے

Kommentar löschen

Diesen Kommentar löschen? Das kann nicht rückgängig gemacht werden.