Zum Inhalt springen
hymnal.net
hymnal.net
Meine Lieder

بَاپ چَاہتا اِیک اِنسان نیا

کلیسیا اِیک نئے اِنسان کی طرح

1
بَاپ چَاہتا اِیک اِنسان نیا
اولادِ آدم سے بچایا
قبیلوں اَور زُبانوں کو
خُود میں اِیک ہَونے کو بُلایا
زمین پر ظَاہِر ہَوتا
جَلالی مَقَام اُس کا
بَاپ چَاہتا اِیک اِنسان نیا
اولادِ آدم سے بچایا
2
صلیب پر مَوقُوف ضَابِطے
تا دونوں کو اِیک ہی کر سکے
ہَو جائے صُلح خُدا سے
شَیطان کو وہ پیروں سے کُچلے
ڈھایا پیچ کی دیوار کو
پُکارتے اُس کے نام کو
صلیب پر مَوقُوف ضَابِطے
تا دونوں کو اِیک ہی کر سکے
3
اِس مَقصَد کے لیے یِسُوع
یکدِل ہَوتے ہم لیتے تُجھ کو
سب اَعضَا خُودی کو چھوڑتے
بدن میں مسیح کے ایک ہَوتے
نیا اِنسان مسیح میں
وطن لینے آتے ہیں
اِس مَقصَد کے لیے یِسُوع
یکدِل ہَوتے ہم لیتے تُجھ کو

Kommentar löschen

Diesen Kommentar löschen? Das kann nicht rückgängig gemacht werden.