1
جَلالی رویا میں نے دیکھی نِظام کے لِئے میری زِندگی
اَرضی بند ھن چھوڑے میں نے جَھلکے ہے دِل سے خُدا کی بحالی
اِلٰہی تَثلیث اِلٰہی اُنڈیلنا مسیح زِندگی وہ ہے رُوح حقیقی
کلیسیا ہے مسیح کا بدن نیا یروشلیم دیکھنا چاہُوں بھی

خُداوند تیرے ماہِر ہاتھ ہیں دیتے ہیں پھر سے ہم تُجھ کو
ڈھال دے صُورَت دے ہر روز کام جَلالی ظرف بنانے کو
ہَو میری زِندگی اَور کام سے بحالی تیری آنوکھی
بدن اُستوار دُلہن تیار تُو آ ہَو تیری آرزُو پُوری

2
زمین آسمان کی ایک زِندگی باہم ہَوں یک جان اِنسان اَور خُدا
جی اُٹھنے سے طاقَت پائیں مسیح میں مر جائیں نہ ہَوں زِندہ
اُس کی مِثال کو اَپنائیں خَیمہ سے نِکل پردہ میں رہیں
خُدا کی سَنگت اَور حاکِمیت نیا اِنسان اُس کی بادشاہی لائیں

3
ایک بدن کے اَعضا ہَو کر پِیار میں بڑھیں رُوح میں سہارا دیں
مسیح مُنتَقِسِم رُوح معاوَن مِل کَر اُس میں ہم ایک جان ہَو جائیں
سب دے دیں اِک رُوح ہَو جائیں لازِم مَلزُوم بدن کو بنائیں
خُوشخَبری کے سَچّائی کے رَبّ جیسے چو پان تبدیلی لائیں

4
شاہراہ صِیُون دِل کی چاہَت سفر بکا جاری منزِل دُور
بے مایہ تھا جو کُچھ کھو یا رَبّ کا اِرادہ رویا پیش نظر
دیر نہیں خُدا کے گھر میں غالِب آوَرَاہ بنا اُس کی
دُشمن ہرا اُتم راج کرو اُس کے سَنگ کوہ صِیُون کی چوٹی پر