1
باپ جانتا مَیں میری زِندگی حِصّہ مُجھے مِلا
تبدیلی جو ہے یقینی دیکھنے سے نہ ڈُر تا
ہے اِلتِجا طالِب رَہُوں مَیں تیری خُوشی کا

2
مانگتا ہُوں پِیار بَھری اِک سوچ مَعمُور کر حِکمت سے
خُوشی کَروں خُوش لوگوں ساتھ، روَوں ساتھ دُکھی سے
اَیسا دِل دے مُجھے سَکُوں ہمدردی سے

3
اِرادے ہَوں نہ مُضطرِب بَھٹکوں نہ جا بجا
تلاش نہ ہَو کارناموں کی جانوں راز پوشیدہ
مانِند بچے کی بن جاؤں تُو مُجھ کو رَاہ دِکھلا

4
دُنیا میں خواہ کِسی جا ہُوں کِسی رِیاست میں
دِلوں کے ساتھ ہَو رِفاقَت مزید اَفزائش میں
دِل سے کَرُوں مَیں کام اُس کا تَکتا جس کی رَاہیں

5
مانگتا ہر روز فَضل تُجھ سے اِنکار نہ کسی کو
جَیسا ہے مزاج تیرا اَکاش وَیسا میرا بھی ہَو
تھوڑے پہ مَیں رَاضی رَہُوں جَلال گر تُجھے ہَو

6
نہ مانگتا کُچھ اپنے بَرکت کے پِیالہ میں تُجھ سے
رُوح میری کو مَعمُور کر دے اَپنی مُحبّت سے
خِدمَت سے تیری بڑھ کر ہَو تیری خُوشی دِل سے

7
کانٹے بِچھے ہیں رَاہوں میں صَبر ہے بہت دَرکار
ہر سُو گِری ہیں صلیبیں دُعائیں ہیں دَرکار
جُھکتا تیرے آگے جو دِل خُوشی سے ہے سَرشار

8
سَونپے جو خِدمَت تُو مُجھے قَبُول ہے خُوشی سے
ملی ہمیں جو آزادی پائی سَچّائی سے
ہے پِیار رِہائی کی زِندگی جو خُود اِنکاری سے