1
میرا باد شاہ جلد آئے گا
آسمان ہَو گا مَعمُور
پائے گا نَجات کُل عَالم
دیکھے گا اُس کا نُور
کرے گا مَنصُوبہ پُورا
آہٹ اَب مَیں سُنتا
اَور دیکھتا مَیں جَلوہ اُس کا
جو کہ ظاہِر ہَوتا
آسمان ہَو گا مَعمُور
پائے گا نَجات کُل عَالم
دیکھے گا اُس کا نُور
کرے گا مَنصُوبہ پُورا
آہٹ اَب مَیں سُنتا
اَور دیکھتا مَیں جَلوہ اُس کا
جو کہ ظاہِر ہَوتا
2
اُس کی حُضُوری کا طَالِب
جُرات نہ سُستی کی
مُنتظِر اُس کی آمد کا
دیکھُوں صُورَت اُس کی
واحد اُمِید وہ آئے گا
ظاہِر میں یقینی
زمین پہ خُوشی نہ کوئی
دِل کی جو شادمانی
جُرات نہ سُستی کی
مُنتظِر اُس کی آمد کا
دیکھُوں صُورَت اُس کی
واحد اُمِید وہ آئے گا
ظاہِر میں یقینی
زمین پہ خُوشی نہ کوئی
دِل کی جو شادمانی
3
ہر دَم میرا دِل ساتھ اُس کے
آسمان پہ نظر ہے
ہَونٹوں پہ ذکرنہ کوئی
سِوا مُلاقات کے
ہے نزدیک اَب آمد اُس کی
میرے لئے آتا
اُس کا وعدہ سَدا قائم
پُورا اَب جَلد ہَو گا
آسمان پہ نظر ہے
ہَونٹوں پہ ذکرنہ کوئی
سِوا مُلاقات کے
ہے نزدیک اَب آمد اُس کی
میرے لئے آتا
اُس کا وعدہ سَدا قائم
پُورا اَب جَلد ہَو گا
4
مُنّجی پاک تیری باتیں
اِن میں شک نہ کوئی
ہَوتا مَضبُوط ہَر روز اِس سے
تیرا وَفادار بھی
ظاہِر ہَو جلد جَلَال تیرا
دُشمن دُور بَھگائیں
تیرے وعدوں کا ہَو شُعُور
تَخت پاس لائے جائیں
اِن میں شک نہ کوئی
ہَوتا مَضبُوط ہَر روز اِس سے
تیرا وَفادار بھی
ظاہِر ہَو جلد جَلَال تیرا
دُشمن دُور بَھگائیں
تیرے وعدوں کا ہَو شُعُور
تَخت پاس لائے جائیں