跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

مرا ہُوا تھا اَب دَفن ہُوا

بپتسمہ اَب مَیں نہیں

Urdu938
1
مرا ہُوا تھا اَب دَفن ہُوا
اَب خَتم ہُوا اِنسان پُرانا
مرا ہُوا تھا اَب دَفن ہُوا
اَب خَتم ہُوا اِنسان پُرانا
2
اَب مَیں نہیں اَب مَیں نہیں
مسیح مُجھ میں ہے یہ گواہی
اَب مَیں نہیں اَب مَیں نہیں
مسیح مُجھ میں ہے یہ گواہی

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。