跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

یِسُوع ہَو ساتھ جب ہم مِلتے

عِبَادات مسیح کو جَلَال

1
یِسُوع ہَو ساتھ جب ہم مِلتے
اِفراط میں سے ہیں ہم لاتے
خُوراک نذرانہ پیش کرتے
مسیح ہَو آشکارا
 
مسیح ہَو آشکارا
مسیح ہَو آشکارا
لائیں اِفراط عِبَادات میں
مسیح ہَو آشکارا
2
مسیح میں جِیتے اَور لڑتے
دِن رات اُس میں محنت کرتے
کثرت میں اُس کی ایک ہَوتے
مسیح ہَو آشکارا
3
اَپنا وجُود کام اَور حَیات
مسیح کی خُود حقیقی ذات
جب ہَوتی نئی مُلاقات
مسیح ہَو آشکارا
4
خُدا کے رُوبرُو ہَوتے
مسیح میں ہم شریک ہَوتے
مسیح خُدا اسے شاد ہَوتے
مسیح ہَو آشکارا
5
رَبّ پاس لاتے مسیح زِندہ
مسیح صعُودی نذرانہ
ہَوتے خُدا اُمیں آسُودَہ
مسیح ہَو آشکارا
6
ہَو مرکز یا ہَو سَچّائی
ہَو ماحول یا ہَو مُنادی
وجہ ساری عِبَادت کی
مسیح ہَو آشکارا
7
گواہی ہَو یا دُعا ہَو
یا آپس میں رَفَاقَت ہَو
نِعمَتیں ہَوں یا کہ جو بھی ہَو
مسیح ہَو آشکارا
8
ہم باپ کو ہیں جَلَال دیتے
بیٹے کی ہیں تمجید کرتے
عِبَادت کی تکمیل کرتے
مسیح ہَو آشکارا

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。