1
چَلن اَور عِبَادَت میں روزانہ
مسیح ہے مرکز مسیح ہر اِک شَے
نَہ رسمیں نَہ تعلیم اَچھی بُری
ہَوتے اِکٹھے مسیح کے لِئے
مسیح ہے مرکز مسیح ہر اِک شَے
نَہ رسمیں نَہ تعلیم اَچھی بُری
ہَوتے اِکٹھے مسیح کے لِئے
2
مسیح ہے رَاہ اَور رَوشنی زِندگی کی
چَلتے ہم اُس میں وہ ہے رَہنُما
اَب حَیات اَور ہماری خُوراک
اُس کو پیتے اَور ہیں کھاتے سَدا
چَلتے ہم اُس میں وہ ہے رَہنُما
اَب حَیات اَور ہماری خُوراک
اُس کو پیتے اَور ہیں کھاتے سَدا
3
مسیح سَچّائی ہم اُس کے گَواہ
مسیح ہے زِندگی کرتے مُنَادی
مسیح خُداوند کو دیتے جَلَال
مسیح ہے سَر ہَو فضیلت اُس کی
مسیح ہے زِندگی کرتے مُنَادی
مسیح خُداوند کو دیتے جَلَال
مسیح ہے سَر ہَو فضیلت اُس کی
4
مسیح سب کُچھ اِنسان اَور خُدا کا
اُس میں ہم اَور خُدا ہیں آسُودہ
مسیح جو کلیسیا میں ہے حقیقت
اُس سے زِندگی شُمار میں اِضافہ
اُس میں ہم اَور خُدا ہیں آسُودہ
مسیح جو کلیسیا میں ہے حقیقت
اُس سے زِندگی شُمار میں اِضافہ
5
جو گیت گاتے ہم دُعائیں کرتے
ہَوتا مسیح بر حَق کا بیاں
رَفَاقَت کی ساری سَر گرمیاں
کرتی ہیں تَکمیل سے اُس کو عِیَاں
ہَوتا مسیح بر حَق کا بیاں
رَفَاقَت کی ساری سَر گرمیاں
کرتی ہیں تَکمیل سے اُس کو عِیَاں
6
مِلتے اُس نام میں کرتے رُوح میں کام
کُچھ بھی رَسمی ہے نہیں ذِہن میں
کرتے دُعائیں زُور میں اُس کے
کرتے ہیں عمل اُس کے ساتھ رُوح میں
کُچھ بھی رَسمی ہے نہیں ذِہن میں
کرتے دُعائیں زُور میں اُس کے
کرتے ہیں عمل اُس کے ساتھ رُوح میں
7
سب کُچھ بُھلا کے چھوڑ مسیح میں
اَپنائیں جب تک نَہ ہَو پُختگی
ہر شے کو سمجھیں ہم نُقصان اُس میں
وہ ہے سب کُچھ اَبدیّت ہماری
اَپنائیں جب تک نَہ ہَو پُختگی
ہر شے کو سمجھیں ہم نُقصان اُس میں
وہ ہے سب کُچھ اَبدیّت ہماری