跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

گر تُو میر امحبُوب لیتا

آرزُو مسِیح کے لِئے

1
گر تُو میر امحبُوب لیتا
خُود کو مُجھے دے دے
مَیں ہُوں غَمناک نامُعتَبر
خُود کو مُجھے دے دے
 
یِسُوع پِیارے مُنّجی
خُود کو مُجھے دے دے
رہُوں گاتالِع تیرے
خُود کو مُجھے دے دے
2
ٹُوٹی ہے گِرا اُمّید میری
خُود کو مُجھے دے دے
جذبات مَیں دی ہَل چَل بَری
خُود کو مُجھے دے دے
3
تَوڑا ہے میرا بَھروسا
خُود کو مُجھے دے دے
سُنتا نہیں میری دُعا
خُود کو مُجھے دے دے
4
کرنا ہے اِنتظار مُجھے
پھِر بھی خُود کو دے دے
آنے مَیں گر ہے دیر تُجھے
خُود سے مُجھے مزید بَھر دے

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。