1
رَاستہ میرا پھِرسے تُو بناتا
بنایا جو مَیں نے وہ گِراتا
روزانہ خِدمَت ہے گھَٹتی جاتی
بد کاری بد مزگی بڑھتی جاتی
بنایا جو مَیں نے وہ گِراتا
روزانہ خِدمَت ہے گھَٹتی جاتی
بد کاری بد مزگی بڑھتی جاتی
آنسوؤں مَیں تیرا وہ دُھندلا چہرہ
گُلام جیسے نہ سَچّا پہلا سا
مُجھ کو گھٹا تا ہے تُو بڑھار ہے
کہ تیری مرضی پِیاری پہلے سے
گُلام جیسے نہ سَچّا پہلا سا
مُجھ کو گھٹا تا ہے تُو بڑھار ہے
کہ تیری مرضی پِیاری پہلے سے
2
رُکتا ہاتھ تیرا کرتا اِلتِجا
دیکھتا جب زیادہ نَہ مِل پائے گا
تُو خُدا ہے تُو چھوڑ سکتا نہیں
اَپنا مَقصد جب تک نہ ہُوں تابِع
دیکھتا جب زیادہ نَہ مِل پائے گا
تُو خُدا ہے تُو چھوڑ سکتا نہیں
اَپنا مَقصد جب تک نہ ہُوں تابِع
3
گر یہ تیری مرضی ہے اِرادہ
کہ مَیں دُکھوں کا بُجھا لُوں اُٹھا
تو پھر دِلی ہو یہ میری خُوشی
مَانُوں دُکھ سہنے کی تیری مرضی
کہ مَیں دُکھوں کا بُجھا لُوں اُٹھا
تو پھر دِلی ہو یہ میری خُوشی
مَانُوں دُکھ سہنے کی تیری مرضی
4
بھاری ہے قیِمت خُوشی کی تیری
ہو تیرے ہاتھوں نَے پَسپائی میری
مَیں تیری رَسی کو قَبُول کرتا
کاش بنُوں باعِث تیری خُوشی کا
ہو تیرے ہاتھوں نَے پَسپائی میری
مَیں تیری رَسی کو قَبُول کرتا
کاش بنُوں باعِث تیری خُوشی کا
5
رَتھ تُونے دُوسروں کو ہِیں دے دِیے
سَروں پر سے ہیں سوار گُزارے
بڑھا اَپنا ہاتھ اَب میر اسب لے
کھِینچنے والا ہاتھ مُجھ پر رہنے دے
سَروں پر سے ہیں سوار گُزارے
بڑھا اَپنا ہاتھ اَب میر اسب لے
کھِینچنے والا ہاتھ مُجھ پر رہنے دے