1
دِل میرا بُھوکا ہے رُوح پیاسی ہے
آسُودَگی کے لئے مَیں ہُوں آتا
مُجھ کو تَو ہے بَس اَب تیری طَلَب
میری بُھوک اَور پیاس ہے تُو مِٹاتا
آسُودَگی کے لئے مَیں ہُوں آتا
مُجھ کو تَو ہے بَس اَب تیری طَلَب
میری بُھوک اَور پیاس ہے تُو مِٹاتا
یسُوع تُو مُجھے آسُودَہ کر
مِٹادے بُھوک اَور بُجھادے پِیاس
طاقَت خُوشی کا تُو ہے سَر چشمہ
مِٹادے بُھوک اَور بُجھادے پِیاس
مِٹادے بُھوک اَور بُجھادے پِیاس
طاقَت خُوشی کا تُو ہے سَر چشمہ
مِٹادے بُھوک اَور بُجھادے پِیاس
2
تُو زِندگی کی رَوٹی ہے اَور پانی
تازَہ دَم کرتا ہے میری رُوح کو
مَیں چاہتا تُجھ کو کھانا اَور پینا
ہَوتا مَسرُور کَلام اَور دُعا سے
تازَہ دَم کرتا ہے میری رُوح کو
مَیں چاہتا تُجھ کو کھانا اَور پینا
ہَوتا مَسرُور کَلام اَور دُعا سے
3
خُدا کا تُو کَلام اَور مَعمُوری
تُو ہے رُوح پاک خُدا زِندگی میری
شادمانی غِذا کی تیرا کَلام
مانِند رُوح بُجھاتا تُو پِیاس میری
تُو ہے رُوح پاک خُدا زِندگی میری
شادمانی غِذا کی تیرا کَلام
مانِند رُوح بُجھاتا تُو پِیاس میری
4
آسمان سے خوراک بن کے تُو اُترا
میری خاطِر پانی بن ہَو رَواں
میری غِذا ہے فَراہمی وافِر
دریا مانند میری رُوح میں رواں
میری خاطِر پانی بن ہَو رَواں
میری غِذا ہے فَراہمی وافِر
دریا مانند میری رُوح میں رواں
5
کَلام میں تُو ہے رُوح پاک اَور زِندگی
پس ہَوتا کَلام میں سَیر مَیں تُجھ سے
رُوح کی مانِند رہتا رُوح میں میری
بُجھاتا ہُوں پِیاس میں تیری رُوح سے
پس ہَوتا کَلام میں سَیر مَیں تُجھ سے
رُوح کی مانِند رہتا رُوح میں میری
بُجھاتا ہُوں پِیاس میں تیری رُوح سے
6
آتا کَلام پاس مَسرُور ہَونے کو
جب تک میری یہ بُھوک نہ مِٹ جائے
لَوٹاآب اَپنی رُوح میں تیرے پاس
جب تک میری یہ پِیاس نہ بُجھ جائے
جب تک میری یہ بُھوک نہ مِٹ جائے
لَوٹاآب اَپنی رُوح میں تیرے پاس
جب تک میری یہ پِیاس نہ بُجھ جائے
7
میرے خُدا اَو ضِیَافَت تُو میری
رُوح سے بَھرپُور ہُوں کَلام سے مَعمُور
ایسی ضِیَافَت ہَو تُو خُدا وَندا
جَو نہ سُنی لَذَّت سے جَو بَھرپُور
رُوح سے بَھرپُور ہُوں کَلام سے مَعمُور
ایسی ضِیَافَت ہَو تُو خُدا وَندا
جَو نہ سُنی لَذَّت سے جَو بَھرپُور