跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

رَاہ تکتا میں تیری خُداوند

دُعا خُدا کا اِنتظار

1
رَاہ تکتا میں تیری خُداوند
آرام ہُوں میں چاہتا
اَب تُو مرضی بتا
ہے میری التجا
رَاہ تکتا میں راہ میں تکتا
2
رَاہ تکتا میں تیری خُداوند
جب تیرے ساتھ رَہُوں
جَلَالی رَاہ دیکھُوں
تُجھ سے دُعا کرُوں
رَاہ تکتا میں راہ میں تکتا
3
رَاہ تکتا میں تیری خُداوند
تُو ہَو مَخلُوط مُجھ میں
ایک ہَو جاؤں تُجھ میں
شبِیہ تیری مُجھ میں
رَاہ تکتا میں راہ میں تکتا
4
رَاہ تکتا میں تیری خُداوند
جانُوں مرضی تیری
چَلوں راہ پہ تیری
زِندگی مُجھ سے جاری
رَاہ تکتا میں راہ میں تکتا
5
رَاہ تکتا میں تیری خُداوند
سُن تُو میری دُعا
بَنُوں اِظہار تیرا
بھید اَپنا تُو بتلا
رَاہ تکتا میں راہ میں تکتا

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。