跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

کاہِن کا درجہ مُقَدّس

دُعا جلتا بخُور

1
کاہِن کا درجہ مُقَدّس
قُربانی خُدا کے لئے
دیکھتا جمال جلتا بخُور
اَور دُعا خُدا سے
 
آؤ ہم جلائیں
بخُور دُعا کریں
دِن رات جلائیں ہم چِراغ
کریں اُس کی ثَنا
2
عام رَوشنی بس چِراغ
رَوشنی ہے پاک مَقام میں جو
بخُور جلاتا کاہِن جب
جلاتا چِراغ کو
3
تعریف خُدا کے فَضل کی
دِل سے گائیں ثَنا اُس کی
چِراغ ہی نہ جَلائیں ہم
کریں تعریف اُس کی
4
بخُور جلے دُعائیں ہَوں
بیاں اُس کے جی اُٹھنے کا
مرضی پُوری خُداوند کی
موسم ہَو خُوشی کا
5
کَلام سے مِلتی ہے رَوشنی
جلتا چِراغ اُس کے آگے
مُقَرر کرتی پاک رَوشنی
تا دُوسروں تک پَہنچے
6
کروں گا ستائِش اُس کی
جیسے ہَو کاہِن ثَنا خواں
ہَو دِل میرا اُس سے مَعمُور
پِیار فَضل کا بیاں
7
پیش کروں دُعا میں مسِیح
کَلام پڑھوں پاؤں رَوشنی
ستائِش اُس کے فَضل کی
رُوح پاک ہَو جاری

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。