1
قِیامَت گر مسِیح کی جانتا
صلیب سے مَیں پِیار کرتا
زِندگی مَوت سے ہے عِبارت
نُقصان ہی میں ہے نَفع
صلیب سے مَیں پِیار کرتا
زِندگی مَوت سے ہے عِبارت
نُقصان ہی میں ہے نَفع
مَوت سے ہے زِندگی
مَوت سے ہے زِندگی
زِندگی مَوت سے ہے عِبارَت
مَوت سے ہے زِندگی
مَوت سے ہے زِندگی
زِندگی مَوت سے ہے عِبارَت
مَوت سے ہے زِندگی
2
مسِیح مُجھ میں صُورَت پَکڑے
اَپنا آخری دَم دے ڈُوں
سائے میں صلیب کے رَہُوں
اَپنی جاں مَوت کو دے ڈُوں
اَپنا آخری دَم دے ڈُوں
سائے میں صلیب کے رَہُوں
اَپنی جاں مَوت کو دے ڈُوں
3
گر خُدا اَبَدی رُوح سے
سَنگ مسِیح گاڑی جاؤں
مَوت کے کارَن اُس کا جیون
خُود سے مُجھ میں ظاہِر کر دُوں
سَنگ مسِیح گاڑی جاؤں
مَوت کے کارَن اُس کا جیون
خُود سے مُجھ میں ظاہِر کر دُوں