跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

راہِ صلیب مطلَب قُربانی

صلیب کا رَستہ راہِ حَیات

1
راہِ صلیب مطلَب قُربانی
دے دیں سب رَب کے تیئں
اِس مَذبَح پر جو ہے کہ مَوت کا مقَام
اُترے گی آگ بالیقین
 
یہ ہے راہِ صلیب
کیا ہے تم کو منظُور
جانتے ہو صلیب اُٹھانا کیا
تم جو خُود کو دے چُکے ہَو اُسے
سب یہ سچّے دِل سے کِیا
2
گاتے ثَنا اَور کرتے دُعا
کہنا آساں سب دِیا
در پِیش جب تک صلیب کا کَٹھِن رَستہ
فرض کا سَنگین بُلاوا
3
دست بردار یا مَوت تک وَفادار
صلیب پہ جان دینے کو
زِندگی سے پاتے زِندگی کی مَعمُوری
روز کرتا مَعمُور تم کو

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。