跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

خُداوند مُجھ میں تُو زِندگی

مسیح کا تَجرِبَہ دستیاب کے طور پر

1
خُداوند مُجھ میں تُو زِندگی
تُو سب کُچھ ہے میرا
تُو ہے مرغُوب تُو ہے دَستیاب
تَجرِبَہ ہَو تیرا
 
خُداوند تُو رُوح حَیات
قریب ہے پیَارا ہے
تیرے عجائب میں سرُور
اَور دستیاب تُو بھی ہے
2
حَاجت بڑی ہَو یا چُھوٹی
کَثرَت سے دیتا ہے
رہتا تیَار اَور کافی
اَب میرے لئے ہے
3
تیرا مسح تیری قُدرَت
پا تا کمزوری میں
کر تا حَاصِل تَواَنائی
بڑھتا تاشہ زوری میں
4
زِندگی کی شریعت رُوح میں
کردار بناتی ہے
سَچّائی کی دَولت تیری
خُوشحال کر جاتی ہے
5
تُو جو ایک ہَو اَب میرے ساتھ
اَٹُوٹ ہے یکتائی
ہر پَل اِک رُوح ہے میرے ساتھ
تا اَبد رہے گی

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。