跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

خُداوند تیرے ساتھ مَیں ایک

مسیح کے ساتھ اِتّحاد اُس کے ساتھ ایک

1
خُداوند تیرے ساتھ مَیں ایک
تیرے ساتھ اَب ایک رُوح مِیں
تیرا سب کُچھ اَب ہے میرا
رہتا ہے تُو اَب مُجھ میں
 
مَیں تُجھ میں تُو مُجھ میں
مَیں اَور تُو اَب ہُوئے ایک
دِن بہ دِن دَولت میں شامِل
تُو ہے سب کُچھ ہی میرا
2
شریک تیری بَشَریّت میں
مَعمُور اِنسانیت سے
تیری کُل تابِع فرمانی
دستیاب میرے لِئے
3
تَصلیب میں تیرے ساتھ ہُوں ایک
مَیں تُجھ میں مَصلُوب ہُوا
دُنیا کے لِئے مَیں مُردہ
اَور میرے لِئے دُنیا
4
جی اُٹھنے مِیں تیرے ساتھ ایک
مَیں زِندہ اَب تُجھ مِیں ہُوں
اُس زِندگی مِیں جو تیری ہے
اَب خُداوند تُجھ مِیں ہُوں
5
صعُود میں تیرے ساتھ ہُوں ایک
تیرے ساتھ اَب آسمان میں
یاں اجنبی اَور مُسافر
میری زِندگی ہے تُجھ میں
6
تَخت نشینی میں ہُوں ساتھ ایک
شامِل ہُوں بادشاہی میں
شامِل تیری زِندگی میں بھی
مَیں تُجھ میں اَور تُو مُجھ میں

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。