1
یِسُوع کی جانِب کون، شاہ کا خادِم کون
مدد گار اُس کا کون
لوگ اُس کے ہیں کون
دُنیا چھوڑے گا کون
دُشمن کے سامنے
یِسُوع کی جانِب کون
جائے گا اَب کون
مدد گار اُس کا کون
لوگ اُس کے ہیں کون
دُنیا چھوڑے گا کون
دُشمن کے سامنے
یِسُوع کی جانِب کون
جائے گا اَب کون
عظیم رِہائی سے
اُس کے فَضل سے
ہم ہیں خُداوند کے
یِسُوع ہم تیرے
اُس کے فَضل سے
ہم ہیں خُداوند کے
یِسُوع ہم تیرے
2
نہ خواہِش جَلَال کی نہ شَوکت شان کی
شامِل ہَوں لشکر میں
ہَوں نعرے جنگی
ہے پیار جو دعوے دار
جان اُن پر ہے دی
پُکارا اُس نے نام
ہَوں جانِب اُس کی
شامِل ہَوں لشکر میں
ہَوں نعرے جنگی
ہے پیار جو دعوے دار
جان اُن پر ہے دی
پُکارا اُس نے نام
ہَوں جانِب اُس کی
3
میرے لِئے دِیئے نہ سونا نہ ہِیرے
خریدا ہے خُون سے
بنیں لوگ تیرے
مَعمُور ہَوں برکت سے
جو بھی پاس آئے
تَیّار کر تا تُو کہ
رِہائی پائے
خریدا ہے خُون سے
بنیں لوگ تیرے
مَعمُور ہَوں برکت سے
جو بھی پاس آئے
تَیّار کر تا تُو کہ
رِہائی پائے
4
تَنگیں لڑائی ہَو دُشمن جَرّی ہَو
پَر نہ فوج بادشاہ کی
کبھی پِسپا ہَو
آواز نَرسِنگے کی
ضامِن نُصرَت کی
لا تبدیل سَچّائی
فتح یقینی
پَر نہ فوج بادشاہ کی
کبھی پِسپا ہَو
آواز نَرسِنگے کی
ضامِن نُصرَت کی
لا تبدیل سَچّائی
فتح یقینی
5
بنایا سِپاہی۔۔۔۔ دیس پرائے میں
تالِع بر گزیدَہ۔۔۔۔ اُس کے دستے میں
شاہی خِدمَت میں ہم
رہیں سَر گرم
کامِل وفادار ہَوں
دِلیر سَچّے ہم
تالِع بر گزیدَہ۔۔۔۔ اُس کے دستے میں
شاہی خِدمَت میں ہم
رہیں سَر گرم
کامِل وفادار ہَوں
دِلیر سَچّے ہم