跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表
1
فَضل عجیب ہے کیا بھلا
بد کار کو بچایا
گُمراہ تھا اَب میں رَاہ پر ہُوں
اندھا تھا اَب دیکھتا
2
فَضل سِکھاتا دِل کو ڈَر
وہ ڈَر دُور کر تا ہے
قبُول جب اُس کو کر تا ہُوں
جلوہ گر ہَوتا ہے
3
وعدہ خُدا کا ہے بھلا
کَلام اُمِید میری
میری سِپر اَور حِصّہ ہے
جب تک حَیات میری
4
ہَوں گے ہم وَاں ہزَاروں سال
تَاب دَار اِس رَوشنی میں
سَتَائش ہَوگی فزُوں تر
تھی جتنی زِندگی میں

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。