跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

خُداوند سوچتے جب تُجھے

خُداوند کی تعریف شامِل کُل

1
سوچتے خُداوند جب تُجھے
عِبادت کرتے ہم تیری
تُو دولت مند حَیرت اَنگیز
لگتا دِل کو پِیَار قیمتی
 
پُوری ہر ضرورت ہَوتی
دِل سے چَھلکتی ہے ثَنَا
ہر خواہش کر تا ہے پُوری
آسُودَہ کر تا ہے سَدا
2
تُو بر حق ہے سَچّا خُدا
خُدا جو پِیارا ہے اَور نُور
خُدا جو ہماری زِندگی
خُدا جس میں ہم سب مَسرُور
3
تُو بھی یقِینا اِک اِنسان
نیک مُخلِص عمدہ اِک اِنسان
اِنسان وہ جس سے تُو خُوش ہُوا
مُحبّت کا جو ہے پاسباں
4
تُو تو بے کس غلام بھی ہے
ہماری خِدمَت کرنے کو
مصلُوب ہَونے تک وفادار
رِہائی دِلے تا ہم کو
5
تُو ہے بَادشاہ سب پہ قَادِر
حَاکِم حَیات مُحبّت کا
مَمسُوح خُدا کی قُدرَت کا
ہم ساتھ بَادشاہی کریں سَدا
6
خُداوند یاد کرتے تُجھے کو
ہَوتے شریک ذَات میں تیری
مُحبّت میں تیری مَسرُور
ساتھ رہتے جُوں ہَوں مَدد گار

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。