跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

مسِیح کو ہَو جَلَال

خُداوند کی تعریف اُس کی قَدر و قِیمت

1
مسِیح کو ہَو جَلَال
مَعمُور حَمد سے آسمان
تَعریف اُس کی
سہے دُکھ ہمارے
ثَنَاخواں فرِشتے
اِیمان دار ہیں گاتے
حَمد بَرَہ کی
2
تَخت کے اِرد گرد جو سب
باہم خُوش ہَو اِکریں
تَعریف اُس کی
واقِف ہم جو خُون سے
خُدا اساتھ صُلح سے
نام اُس کا پھَیلائے
حَمد بَرَہ کی
3
لو گ مِل کر کہَو
مُبَارَک مسِیح کو
تَعریف اُس کی
ہَو کر مَسرُور مارتے
ہم خُوشی سے نعرے
دِل سے ہیں پُکارتے
حَمد بَرَہ کی
4
بَدَل جائے مَقَام
یہ دِل نہ بَدلے گا
تَعریف اُس کی
اُس میں ہَوں گے شَادمان
بَادشاہ کے ثَنَاخوان
گِیت گاتے خُوش اِلحان
حَمد بَرَہ کی

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。