跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

شَاہِ پُرو قار ہے تَخت نَشِین

خُداوند کی تعریف اُس کی خُوبصورتی

1
شَاہِ پُرو قار ہے تَخت نَشِین
مُنّجی کِس شان سے
سَر پر جَلَالی تَاج حسیں
فَضل ہے لبوں پہ
2
فَانِی نہ ہے اُس کَائنَاتی
اِنسان کے بیٹوں میں
حسِینوں سے حسِیں تَر بھی
آسمَانی لوگوں میں
3
میری زِندگی دَم ہے اُس کا
اَور سَاری خُوشِیاں بھی
مَوت پر فَتح مند ہے کرتا
بچاتا قَبر سے بھی
4
پَاس بَاپ خُدا مَسکن کے وہ
میرے قَدم لاتا
رَبّ کا جَلَال دِکھاتا وہ
خُوشی کَامِل کرتا
5
جب سے پایا ہے کَثرَت سے
مَحبّت پِیَار کا اُس کے
ہَزاروں دِل بھی گر ہَوتے
ہَوتے سب ہی اُس کے

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。