1
پَاک خُداوند، ہیلیلُویاہ
لگاتے نعرہ
کر سکتے نہ ہر گز بیاں
شان تیری ثَنا
لگاتے نعرہ
کر سکتے نہ ہر گز بیاں
شان تیری ثَنا
بُرّے کی تعریف ہَو شَائیاں
اَبدی گیت شیریں
ہیلیلُویاہ، ہیلیلُویاہ
تعریف ہَو آمین
اَبدی گیت شیریں
ہیلیلُویاہ، ہیلیلُویاہ
تعریف ہَو آمین
2
بُرّے کی تعریف ہَو شَائیان
جس کا خُون بہا
نَجَات پائیں اَور بنیں ہم
کاہن شَہنشَاہ
جس کا خُون بہا
نَجَات پائیں اَور بنیں ہم
کاہن شَہنشَاہ
3
ہیلیلُویاہ اَے خُداوند
کیُوں نہ پِیَار کریں
تیرے ہیں ہمیشہ تیرے
تیرے پاس رہیں
کیُوں نہ پِیَار کریں
تیرے ہیں ہمیشہ تیرے
تیرے پاس رہیں
4
ہیلیلُویاہ تعریف تیری
سدا ہَو بیاں
مَومنوں سنگ گائیں قومیں
قبیلے زُباں
سدا ہَو بیاں
مَومنوں سنگ گائیں قومیں
قبیلے زُباں