跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

یِسُوع حسین ترین

خُداوند کی تعریف اُس کی مُحبّت

1
یِسُوع حسین ترین
سب کَائنات کا حاکم
اَے تُو خُدا اِنسان بیٹا
مَیں کر تا تمجِید
مَیں کر تا تعظیم
تُو تاج خُوشی جَلَال میرا
2
سبزہ زَار ہیں حسیں
حسیں ہیں جنگلات
پوشاک میں رنگ بہاروں کے
یِسُوع حسیں تَر
یِسُوع ہے پَاک تَر
گَاتا ہے غمگیں دِل نغمے
3
سُورج کی رَوشنی ہَو
اَور چَاند کی چَاندنی ہَو
رَوشن تَاروں کا جُھرمَٹ بھی
یِسُوع رَوشن تَر
ہے پَاکیزہ تَر
آسمَانی فرِشتوں سے بھی
4
جو ہے حُسن کَامِل
آسمَانی زمینی
مِلتا ہے یِسُوع تُجھ میں خُوب
سب سے قریب تَر
شِفَاف عزیز تَر
مُنّجی مُجھے تُو مرغُوب

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。