1
آؤ دیس وہ لے لیں خُدا نے دِیاجو
زِندگی میں ہَو بَس یِسُوع ہی بسا
دیس لینے کو ہم نے باندھ لِیے ہیں ہتھیار
لَہو اَور رُوح اَور کَلام اَور کلیسیا
زِندگی میں ہَو بَس یِسُوع ہی بسا
دیس لینے کو ہم نے باندھ لِیے ہیں ہتھیار
لَہو اَور رُوح اَور کَلام اَور کلیسیا
بہنیں گائیں:
دیس ہم لے لیں مسیحی بھائیو
وہ دیس خُدا نے دِیاجو
دِلیر ہَو بڑھو جیت ہماری ہے
لیں گے اِس جَلالی دیس کو
بھائی گائیں:
دیس ہم لے لیں مسیحی بہنو
ہے اَپنا پُختہ اِرادہ
یِسُوع یہ چاہتا آگے ہے چَلتا
ضَرورت سب پُوری کرتا
دیس ہم لے لیں مسیحی بھائیو
وہ دیس خُدا نے دِیاجو
دِلیر ہَو بڑھو جیت ہماری ہے
لیں گے اِس جَلالی دیس کو
بھائی گائیں:
دیس ہم لے لیں مسیحی بہنو
ہے اَپنا پُختہ اِرادہ
یِسُوع یہ چاہتا آگے ہے چَلتا
ضَرورت سب پُوری کرتا
2
ہمارے پاس خُون ہے بے عیب ہے وہ بَرّہ
قُربان ہُوا جو باپ کی خُوشی پر
آتے ہیں تَخت پاس فَضل کے دِلیری سے
اِس قیمتی خُون کو دِن بَھر لگا کر
قُربان ہُوا جو باپ کی خُوشی پر
آتے ہیں تَخت پاس فَضل کے دِلیری سے
اِس قیمتی خُون کو دِن بَھر لگا کر
3
ہماری روز کی غذا تَحریری کَلام
اِس میں اِیمان سے کہتے ہیں آمین
دِن بَھر ہَو تا ہے یہ پھر ہم کَلام ہم سے
سِکھاتا ہے زِندگی کے ضَابِطے
اِس میں اِیمان سے کہتے ہیں آمین
دِن بَھر ہَو تا ہے یہ پھر ہم کَلام ہم سے
سِکھاتا ہے زِندگی کے ضَابِطے
4
پَاک رُوح ہے ہماری جو سَچّائی کا رُوح
یہ جانتے ہم وہ ہے مُختَارِ کُل
ہم میں رہتا وہ خُود میں رہنا سِکھاتا
اَور ہمارا ہے وہ رہبر کامل
یہ جانتے ہم وہ ہے مُختَارِ کُل
ہم میں رہتا وہ خُود میں رہنا سِکھاتا
اَور ہمارا ہے وہ رہبر کامل
5
کلیسیا ہے سارے اِیماندَاروں کی اِملاک
سَچّائی کی ہے کامِل مَعمُوری
حَاصِل کریں گے شاملِ کُل یِسُوع کو
اَور وہ ہَو گا ہمارا سب کُچھ ہی
سَچّائی کی ہے کامِل مَعمُوری
حَاصِل کریں گے شاملِ کُل یِسُوع کو
اَور وہ ہَو گا ہمارا سب کُچھ ہی