跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

مسیح نے رکھی عِبادَت

عِبادَات جی اُٹھنے میں

1
مسیح نے رکھی عِبادَت
اَور زمین پر کی اَدا
کُل مذاہب سے جُدا ہے
اُن کی رسمیں طریقہ
مذہب نہیں جی اُٹھنا ہے
اَب ہماری سَچّائی
ملتے اُس کے جی اُٹھنے میں
مذہب سے ہَو آزادی
2
جب یِسُوع پھر زِندہ ہُوا
تھیں سب رسمیں مذہبی
مسیح ہے اَب زِندہ ہَیکل
اَور ہے کُل قُربانی بھی
خُداوند کے جی اُٹھنے میں
ہَیلیلویاہ ہیں آزاد
افسوس قدیم مذاہب پر
ضِیافَت ہیں یہ عِبادَات
3
پھر بھی مذہب ضِدّی کِتنا
رہتا خُون میں پُوشیدہ
خُداوند رویا کر عطا
دُور ہَو شَیطان اَن دیکھا
اَب تک ہیں ہم مذہب زَدہ
مذہبی جان شَر مندگی
آزاد کرتے اَپنی رُوح کو
ہَو قَبُول عِبادَت بھی
4
عِبادَت میں عِبادَت میں
ساحل پر پَہاڑوں پر
یِسُوع یِسُوع زِندہ یِسُوع
ہے موجُود وہ ہر جا پر
دفنادیں مذہب پُرانے
حتیٰ کہ مسیحیت بھی
یِسُوع یِسُوع پاس ہے یِسُوع
وہ ہماری سَچّائی

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。