跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

داؤد کی تھی قَسم

کلیسیا کلیسیا کی تَقدیس

1
داؤد کی تھی قَسم
اَپنے گھر نہ آَؤں گا
کَبھی نہ لیٹوں گا
نہ آَنکھ میں نُوں گا جَھپکی
جب تک مِلے نہ گھر تُجھے
گھر اَے خُدا تُجھے
خَواہِش خُدا کی ہے اِک گھر
جِس کا اُجھلا ہَو در
2
ہم کِتنے اَندھے تھے
اَپنی ہی سَوچ میں گُم تھے
تھا ضائِع رَبّ کا گھر
خُداوند بحال کرتا
جاتے لانے پَہاڑوں پر
تَعمیر کا سامان ہم
کَل پَر نہ ہم ٹالیں کبھی
کرنا ہے کام اَبھی
3
یارَبّ اِس دَور میں تُو
تَعمیر پہ آماَدَہ کر
عزرا کے دَور میں جُوں
تھے جان و دِل سے راضی
گھر تیرا بنانے پر جُوں
پُر فَضل تبدیلی
تیری رَضا اَپنی رَضا
آتے تَعمیر کو ہم
4
اَپنے چُنیدہ کے
دِل میں وہ جوت جگا دے
تَعمیر کی ہَو لگن
یہ وقت تیّاری کا ہے
غَالِب نہ ہَو گی جَہَنّم
کلیسیا کی تَعمیر پر
ہے وقت بھی کم مزدُور بھی کم
ہم میں تَعمیر تُو ہَو

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。