1
کتنی شاندار ہے مُخلِصی
تُجھ میں میرے خُدا
نہ دیکھا سُنا اَور سوچا
جو تُونے کر دِیا
تُو ہے اِلٰہی پوشیدہ
اَور بیاں سے باہر
رِہائَی کِتنی نادِر ہے
تعریف سے بالاتر
تُجھ میں میرے خُدا
نہ دیکھا سُنا اَور سوچا
جو تُونے کر دِیا
تُو ہے اِلٰہی پوشیدہ
اَور بیاں سے باہر
رِہائَی کِتنی نادِر ہے
تعریف سے بالاتر
2
صلیب پہ تُو چھید آگیا
خُون پانی بہہ نِکلا
تا پائیں اِلٰہی زِندگی
رِہائَی ہَو عَطا
قیِمتی خُون نے ہے دَھو دِیا
مقبُول تا ہَوجائیں
ہَے مِل گئی زِندگی نئی
تُجھ میں اَب اِیک ہُوئے
خُون پانی بہہ نِکلا
تا پائیں اِلٰہی زِندگی
رِہائَی ہَو عَطا
قیِمتی خُون نے ہے دَھو دِیا
مقبُول تا ہَوجائیں
ہَے مِل گئی زِندگی نئی
تُجھ میں اَب اِیک ہُوئے
3
تُو پاک دانہ جو مَر گیا
دانے ہَوں بے شُمار
بدن میں تَحلیل اَور تَشکِیل
شریک ہم فِطرَت میں
ہم تو اِفزَائش ہیں تیری
مُواد تُو ہمارا
ہم میں رہتا اَور مُستعد
اَور ظَاہِر بھی ہَوتا
دانے ہَوں بے شُمار
بدن میں تَحلیل اَور تَشکِیل
شریک ہم فِطرَت میں
ہم تو اِفزَائش ہیں تیری
مُواد تُو ہمارا
ہم میں رہتا اَور مُستعد
اَور ظَاہِر بھی ہَوتا
4
بدن ہیں تیرا رہ ہم میں
کہ ہَو سکُونت گاہ
ہم میں تُو اَپنا گھر بنا
ہَوں تیرا وسِیلہ
تیری خُوشی اَور تَسلّی
ہم ہیں تکمیل تیری
ہم ساتھ تیرے ہیں ایک بدن
تُجھ سے ہے شَاد مَانی
کہ ہَو سکُونت گاہ
ہم میں تُو اَپنا گھر بنا
ہَوں تیرا وسِیلہ
تیری خُوشی اَور تَسلّی
ہم ہیں تکمیل تیری
ہم ساتھ تیرے ہیں ایک بدن
تُجھ سے ہے شَاد مَانی
5
مِلتے ہیں جب یاد گاری میں
ہم ہیں نِشان دیکھتے
عظیم بَھر پُور رِہائَی میں
مَعمُور ہیں تمجید سے
خُداوند ہم تیرا بدن
مَسکن اَور دُلہن بھی
ہَو تیرا شُکر اَور عِبَادت
کرتے تمجید تیری
ہم ہیں نِشان دیکھتے
عظیم بَھر پُور رِہائَی میں
مَعمُور ہیں تمجید سے
خُداوند ہم تیرا بدن
مَسکن اَور دُلہن بھی
ہَو تیرا شُکر اَور عِبَادت
کرتے تمجید تیری