跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

آہ کیا یِسُوع کا خُون بہا

خُداوند کی تعریف اُس کی مُخلِصی

1
آہ کیا یِسُوع کا خُون بہا
ہے بَادشَاہ نے جان دی
پَاک سَر اُس نے قُربان کیا
خَاطِر مُجھ کَم تَر کی
2
کیا یہ سب میرے لئے تھا
صلیب پہ آہ بَھری
اُلفت عجیب فَضل کَثِیر
حدنہ مُحبّت کی
3
سُورج چھُپا تَاریکی میں
روپوش ہُوا جَلَال
مُجسّم خَالِق نے جب دی
مَخلُوق پہ جان کَمال
4
چُھپاتا چہرہ شر مِندہ
جب دیکھتا صلیب کو
دِل میں بَھردے شُکر گُزاری
بنا اَشک آنکھوں کو
5
چُکانہ پاؤں گا حِسَاب
اُس پیَار کے قرض کا مَیں
دیتا ہُوں اَب خُود کو تُجھے
بَس یہ کر سکتا مَیں

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。