跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

خُدا اِپیار ہے بخشا اَپنا پِیارا بیٹا

اِنجیل۔۔۔۔مُخلِصی

Urdu511ur
1
خُدا اِپیار ہے بخشا اَپنا پِیارا بیٹا
اِنسان بدی میں گِرا ہُوا تھا
بھیجا بیٹا اَپنا
ہَوتی ظاہِر اُس سے رَحمت شفقت اُس کی
اَبھی گُناہ گار تھے جب مُوَا
 
باپ تُونے ہے بھیجا
اَپنا پِیارا بیٹا
خُون اُس نے بہایا
پِیار تیرا اِلا
وہ خاطِر ہماری
3
اَپنے پِیار میں بیٹا بخش دِیا خُدا نے
اُس پہ اِیمان ہَو ہَلاک نہ تُم ہَو
اَبدی زِندگی پاوَ
اُس پہ اِیمان ہَو ہَلاک نہ تُم ہَو
اَبدی زِندگی پاوَ
 
تُونے رکھا نہیں
پِیارے بیٹے کو بھی
خاطِر اُس قیِمتی کی
کرتے حَمد تیری
2
کوئی نہ جان سکتا ہم سے یہ پِیار باپ کا
نَہ کان نے سُنا نَہ آنکھ نے دیکھا
مُجھے رِہا کِیا
خُدا اِپیار ہے خُدا اتُو مُجسّم ہُوا
تُو ہُوا مَلعُون مُجھ پہ جان دے دی
صلیب پہ چڑھ گیا

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。