跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

مُجھ گُمراہ بھیڑ کو اُس نے ڈُھونڈا

مسیح کا تَجربَہ۔۔۔۔بطور چَو پان

Urdu359ur
1
مُجھ گُمراہ بھیڑ کو اُس نے ڈُھونڈا
جان کا ہے فِدیَہ دِیا
پائی اِلٰہی زِندگی
جان کر ہُوا اَمیں شادمان
یِسُوع کر تا تُجھ سے پِیار
تیرے پیار میں ڈُوب جاتا
ہَو جاتا مَیں قائل مَجبُور
زِندگی میں نذر کر تا
2
ہری چَراگاہ شیریں چشمہ
تُو رَاستبازی کا رَہبر
پا تا طاقَت اِیمان میں
رَاستبازی جیتا تیری
دُنیا دے خَواہ رَنج و غَم
زَماں کا مَد و جَزر
قائِم تیرا خُدا وَند پِیار
تُو ہے تَو سب کُچھ وَافِر
3
ہَو کر گُم حُضُوری کا شُعُور
اَور نَہ واسطہ ہَو تُجھ سے
دِل پھنسا ہَو گر شک میں
تَسلّی ہے عَصا میں
اِیمان یَقِیناً زِندگی
چَرواہا ہے رَہنُما
ہَو تا دُشمن کے آگے سیر
چھلکے بَرکَت کا پیالہ
4
گَلّہ کی گَلّہ بانی کرُوں
جو تُو نے عَطا کِیا
موافِق تیری مرضی
رہتا نِظام میں تیرے
خُداوند تیرا شُکر ہَو
ساتھ ہَیں رَحمت بَھلائی
تیرے مسکن میں رہُوں گا
مانِند بدن جَلالی

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。