跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表
Urdu476ur
1
سَدا میرے دِل میں تھا چُھپا راز گہرا
پھر بھی مَیں نے ہر گزنہ سوچا اِک بار
بَس جانتا تھا مَیں کہ ہُوں آوارہ گمراہ
خَواب دیکھتا تھا کہ مَیں اَور تُو ہیں بیچ بیابان
دیا پھر اِک دِن میرے دِل کو خَواب اَپنا
2
خَواہِش تیری ساتھ اِنسان کے مِل کے ہَو ایک
ساتھ اُس کے رہے تُو عہد ہَو اَبدی
بشَر کی فضلیت کو تُو اِنسان بنا
اِنسان خُدا ازمین آسمان تا کہ سب اِیک ہَوں
اُتر خُدا کا گھر آسمانی در تعبیر
3
اُترا تُو جیسے اَبدی حَیات کی روٹی
ہَو تے مَسرُور جب کھاتے تیری زِندگی
گھر میں باپ کا تیرا پِیارا وَہ اَب ہے میرا
اَنگُور کے پیڑ تُجھ میں قَائم رَفاقَت تیری
پَھل لَائیں تو یہ رِشتہ بَڑھتا جاتا ہے
4
پِیار سے رہیں کہ ہَو جاری تیری حَیات
شاگرد بنیں باہمی مُحبّت سے
جتنا جُڑیں تَعمیر ہَو اِتناہی بدن
اُس کے کَلام سے پاک ہَوتے نہ کہ دُنیا سے
اِنسان نیا باہم زِندہ خُدا اِنسان
5
خُود کو مَذبح پر رکھتا ہُوں تیرے لِئے
چاہتا ہے تُو کہ پُورا ہَو خَواب تیرا
خَواہ گُزرے ادنیٰ خیِمہ میں میری زِندگی
سب کے لِئے تپاوَن بَنُوں چَھلک جاوَں
خُدا کے سَتُون کر پُورا مقصَد اَبدی

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。