跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

نُوح کی زِندگی نے بدلا تھا زمانہ

رُوحانی جنگ۔۔۔۔غالِب آنے والے

Urdu506ur
1
نُوح کی زِندگی نے بدلا تھا زمانہ
ہُوئی رَحمت خُدا کی
ڈرتا نہ تھا وہ مُقابِل دُنیا کے
اُس نے کَشتی بنائی
 
بنناچاہَوگے کیا غالِب آنے والے؟
جو نہ ہَوں شَر مندہ یِسُوع کا محبُوب ہَونے سے
کھاتے جو شَجرِ حَیات
پِیتے جو آب حَیات
بنناچاہَوگے کیا غالِب آنے والے؟
دُنیا کو چھوڑ کر مَخصُوص ہَوں گا مَیں غالِب آنے والا
بدلوگے زمانہ
تا تیری آمد تک مَخصُوص رہُوں
2
مُوسیٰ تھا جسے بُلایا خُدا نے
زمانہ بدلنے کو
ساتھی وہ خُدا کا تا کرتا کام اُس کے
حلیم حکیم ذہین جو
3
سیمُوئیل خُدا کا گرویدہ کاہِن
جو بَس تھا اُس کے لِئے
خُود کو دے دیا بنے اُس کا نَذیر
بچایا مَوت گُناہ سے
4
دانی ایل اَور ساتھی تھے کھاتے تھے کَلام
تھے علیحدہ دُنیا سے
دُعا کی رُوح میں خُدا سے پَیوستہ
اُس کے لوگوں کے لِئے
 
ہُوں گانہ شَر مندہ یِسُوع کا محبُوب ہَونے سے
کھاتا جو شَجرِ حَیات
پِیتاجو آب حَیات
خُود کو دُوں گا بننے غالِب آنے والا
دیکھُوں رویا آسمانی
میری رُوح کا شُعلہ بھڑکا
تابدلُوں زمانہ خُود کو دیتا

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。