跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表
Urdu292ur
1
دُنیا کرتی وعدے بڑے
مَیں خُداوند سے ہُوں گا مَعمُور
نہیں جینے قابِل زِندگی
کیونکہ ہر شَے ہے یہاں فانی
کتنا ہی دَولت مند کامیاب ہَو جاوَں
دُنیا چاہے دے کتنی آسائِشیں
میری قِسمَت کا کوئی ثانی نہیں
خُداوند سے ہُوں مَعمُور کامِل
2
گرچَہ ہُوں مَیں بَہت حَقیر
اَور میرا اَگل ہَے میرے سامنے
دِل نے سُنی اُس کی آواز
بالکل مَیں اُس کے پیچھے چَلُوں
خَواہ راستہ میں بَہت غَم یا خُوشی ہَو
بَس اُس کو مَیں زیادہ سے زیادہ پاؤں
خَواہ کُچھ بھی ہَو جائے مَیں نہ بدلُوں گا
مَیں خُداوند سے مَعمُور ہُوں گا
ہاں خُداوند سے مَعمُور ہُوں گا

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。