1
جب مانِند یِسُوع بنتے ہم
زِندگی فِطرَت اِظہار اَور اَعمال میں
اُس کے بدن کے کام اُس کے سنگ کر پاتے
زِندگی فِطرَت اِظہار اَور اَعمال میں
اُس کے بدن کے کام اُس کے سنگ کر پاتے
2
ہَو یقین خُدا پَہ بے اِختیار
مَبنی ہے یہ پِیار اَور طاقَت پر اَپنی
اَور کان ہَوں اُس کی باتوں پر
وسیلہ پُختہ اُمِید کا ہَو جائے
نَجات بدن کی
مَبنی ہے یہ پِیار اَور طاقَت پر اَپنی
اَور کان ہَوں اُس کی باتوں پر
وسیلہ پُختہ اُمِید کا ہَو جائے
نَجات بدن کی
ہَے دُعا آ خُداوند یِسُوع
ہَے دُعا آ خُداوند یِسُوع
آ جا یِسُوع
یِسُوع آ جا
ہَے دُعا آ خُداوند یِسُوع
آ جا یِسُوع
یِسُوع آ جا