跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表
Urdu118ur
1
یِسُوع تُو ہے پِیار پہلا
کرتے پِیار بے اِنتہا
جب چاہتا دِل یہ تُجھ کو
آرام سے مَسرُور ہَوتا
2
تُجھ سے ہی بس پِیار کرتے
نہ کُچھ بھی تُجھ سے مانگتے
کوئی بھی بڑھ کر نہیں
تیرے پِیار کی خُوشی سے
 
تُجھ سے بہکایا تھا چیزوں نے
لَوٹ آیا دِل گاتا ہے نَغمے
تَوبہ دُوسری چیزوں کے پِیار سے
یِسُوع تُو میرا پہلا پِیار
3
چاہتے اَور کُچھ بھی نہیں
کُچھ بھی جو تُجھ سے کم تر
تُو ہمیں بہت مَرغُوب
تُجھ سے کِتنے لبریز تر
4
یِسُوع تُو ہے پِیار پہلا
کرتے پِیار بے اِنتہا
جب چاہتا دِل یہ تُجھ کو
آرام سے مَسرُور ہَوتا

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。