跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

بہت آسان یِسُوع سے پِیار

حَوصلہ اَفزائی۔۔۔۔یِسُوع سے پِیار

Urdu17ur
1
بہت آسان یِسُوع سے پِیار
بہت آسان یِسُوع سے پِیار
بہت آسان یِسُوع سے پِیار
بہت آسان یِسُوع سے پِیار
 
بہت آسان بہت آسان آمین
بہت آسان مَیں کر تا اُس سے پِیار
بہت آسان بہت آسان آمین
بہت آسان مَیں کر تا اُس سے پِیار
بہت آسان یِسُوع سے پِیار
2
ہم پُکارتے جب دیکھتے ہیں
کِتنا خُوبصورت ہے وہ
بس اِک نظر کافی بہت
مُحبّت اُس سے کرنے کو
3
کُچھ بھی نہیں مُجھے کرنا
رُکنا اَز سَر نَو دیکھنا
اِلٰہی پِیار سے دِل مَعمُور
بَہتا مُجھ میں جب اُس کا رُوح
4
گُناہ میں نہ رہیں گے ہم
ہیں اُس کے خُون سے داخِل ہم
رُوح میں ہُوئے اَب ہم آزاد
تا ہَوں مَسرُور سَچّائی سے
5
اُس کے پِیار میں ہُوں دیوانہ
کیا بنُوں گا نہیں پَرواہ
مُقدم وَہ میرے لِئے
مَعمُور وَہ کرے گا پِیار سے

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。