跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

اُس کی رَاستبازی کی نِعمَت بیاں سے باہر ہے

حَوصلہ اَفزائی۔۔۔۔رَفاقَت کے لِئے

Urdu102ur
1
اُس کی رَاستبازی کی نِعمَت بیاں سے باہر ہے
پِیار کی گَہرائی سَمجھ سے بَالا ہے
ہم سب کو مِلتا اُس کا پِیار
فَضل ہے اُس کا بے شُمار
تَخت پہ جو خُدا کے اُس کا نام ہے بَرّہ
 
پھر کِیُوں نہ اَے خُداوَند یِسُوع پُکارو
ڈُھونڈو رُوح وَہاں فَضل جَہاں اُترا تھا
یِسُوع نام لو فَضل مزہ چَکھو عمل کرو
یہ خَواہش ہے اُس کی
اُمیّد اِنتظار بھی
سَدا اُسے وہ چاہتا ہے کہ ہم
اُس کے پاس لَوٹ آئیں
2
وہ واقِف ہے خیالوں سے اَور ہر اِک حالت سے
سَمجھتا دِلوں کو اَور حال بھی جانتا
نہیں ہے کوئی بھی خطر
وہ ہے تُمہارا مُنتظِر
کَہو خُداوند اَپنا دِل دیتا تُجھے

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。