跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

بھید چُھپا زمانوں سے ظاہِر ہَو گیا

جَلَال کی اُمّید مسیح مُجھ میں

1
بھید چُھپا زمانوں سے ظاہِر ہَو گیا
ہَے مسیح سَچّائی خُدا اکی
ہَے خُدا مُجَسَّم میری زِندگی
جَلَال اُمّید کا ہَو گا میری
 
جَلَال جَلَال مسیح میری زِندگی
جَلَال جَلَال ہَے اُمّید بڑی
بھید چُھپا ہُوا ہَے مُجھ میں اَب تک جو
ہَو گا جَلَال میرا پھر وہ ہی
2
میری رُوح کو دی ایک اِک جَنم
جان کی دے دی صُورَت اَب نَئی
ہَو گا اُس کی مانِند میرا ابھی بدن
دے گا مُجھ کو اَپنی صُورَت بھی
3
میری اُس کی فِطرَت زِندگی ہَے اِیک
اُس میں پھر بن جاؤں گا جَلَال
اُس کے سامنے تاابَد رہُوں دِلشاد
اُس کے ساتھ ہَو گا یقین کمال

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。