跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

زمین پہ بادشاہی اُس کی

بادشاہی اُس کی باطنی حکومت

1
زمین پہ بادشاہی اُس کی
باطنی ہے قادِر راج اُس کا
مسیح خُود ہم میں ہے رہتا
خُداوند حُکمراں بادشاہ
2
زِندگی ہے اُس کی بااِختیار
ہے تَخت نَشیں وَہ دِلوں میں
ہمارے قَول فِعل کا مالک
جاری ہمارے باطِن میں
3
دِلوں میں تَخت نَشیں یِسُوع
قائِم ہَے بادشاہی اُس کی
راج کرتا ہَے وَہ بالیقین
خُدا کے مقصَد کی تیاری
4
ہمارے دِل میں راج اُس کا
زِندگی کی ہے یہ فراہمی
مانتے اُسے خُدا آباد شاہ
پاتے دَولت سے آسُودَگی
5
اُس کے راج سے ہَے باطِن میں
تصدیق اُس کی مَعمُوری کی
اَور داخلی حُکمرانی سے
بدن کی بَرکت تَرَقّی
6
باطِن میں آسمانی راج سے
آسمانی شہری ہَوتے ہم
اُس کی حُکومت کے تابِع
راج کا اِظہار ہیں کرتے ہم
7
آسمانی اَقلیم میں رہتے
حامِل آسمانی قُدرَت کے
آسمانی نُور میں چَلتے ہیں
ظُہُور بادشاہی کا ہَووَے

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。