跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表
1
سب سے ہے وہ پیارا
مَیں دِل سے ہُوں چاہتا
ڈُھونڈیں بَس ہم اُس کو
اُس پر ہَو بَھروسا
2
سب کُچھ فراہم کرتا
رکھتا مُجھے قَائِم
حَسِیں سے حَسِیں تَر
ہے وَفادار دَائِم
3
بے اِنتہا خُوشی
ہر حال مِیں ہے یکساں
سب سے ہے وہ پیارا
پیار میرا بے پایاں

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。